22

ماہ جولائی کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں چیک تقسیم

لوئر کوہستان ۔ ڈپٹی کمشنر کوھستان اپر جناب عرفان اللہ مسحود صاحب نے ماہ جولائی کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو ان کے گھروں کے معاوضوں کے بابت 3654000 روپے کے چیک تقسیم کئے۔

اِس موقع پر ڈپٹی کمشنر صاحب نے متاثرین کو یہ پیغام دیا کہ ضلعی انتظامیہ ہمہ وقت کوہستان کے شہریوں کی جان و مال کی تحفظ میں اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی۔

متاثرین نے معاوضے کے چیک وصول کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں