25

موٹر سائیکل حادثہ

تورغر۔ تورغر شاڈگ سورے کمر کے رہائشی مولاناگل فریق شاہ کےبتھیجےسیف اللہ موٹر سائیکل حادثےمیں جاں بحق جبکہ مسعود اور عبداللہ زخمی ھوئے تفصیلات کے مطابق سیف اللہ مدرسے سے کل چھٹایا منانے گھر پہنچا تھا اور چارم درجے کا طالب علم تھا۔

صبح سویرے گھر سے کسی کام کیلئے نکلا ساتھ مین دو بچے اور تھے توراستے میں موٹرسائیکل چھڑہائی چھر رہا تھا کہ اچھانک کسی وجہ سے بند ہوا اور واپس ہوکر گہری کھائی میں جا گری جس مین سیف اللہ موقع پر جانحق ہوا اور مسعود اور عبداللہ شدید زخمی ہوئے جنھیں بٹگرام ھسپتال منتقل کیا جس میں عبداللہ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں