ہریپور ۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور، مس لبیقہ اکرم نے ہری پور کے مختلف شاپنگ مال، ریسٹورنٹس، شادی ہالز اور دوکانوں کی انسپیکشن کی ، جس میں حکومتی احکامات کے تہت توانائ بچت پالیسی پر عمل درامد کو یقینی بنایا گیا۔
ضلع ہری پور کی انتظامی حدود میں حکومت کے احکامات کے مطابق تمام تجارتی مراکز / کاروبار رات 8:30 بجے بند ہونگے۔ جب کہ ہوٹل، شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری کئے۔