25

مسٹر ہزارہ اور مسٹر کے پی چیمپئین

ہریپور ۔ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ہریپور و چیئرمین کھلابٹ اللہ یار خان نے بطور مہمان خصوصی مسٹر ہزارہ اور مسٹر کے پی چیمپئین کے مقابلوں میں شرکت کی ۔

پوزیشن ہولڈرز کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور بہترین مقابلہ تن سازی کے انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر پی ٹی آئ ہریپور کے صدر راجہ احتشام ۔سٹی صدر ملک لیاقت حیات ۔امجد چغتائی۔طیب سواتی اور دیگر بھی موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں