22

منشیات فری مانسہرہ مہم ، ہیروئین اور چرس برآمد مقدمات درج

مانسہرہ ۔ منشیات فری مانسہرہ مہم ، ہیروئین اور چرس برآمد مقدمات درج،تھانہ سٹی ، اوگی کا رہائشی رائیس خان ولد محمد زمان 3 کلو 5 گرام چرس جبکہ لبڑکوٹ کا رہائشی ارشاد خان ولد اشرف خان 250 گرام ہیروئین سمیت گرفتار ہے ۔

عوام کے ساتھ بہترین تعلقات ہی علاقہ میں امن کے ضامن ہوتےہیں۔تھانوں کی سطح پر پبلک لیزان کمیٹیوں کو فعال بنا کر انکے تعاون سے کریمینلز کی نشاندہی کریں۔(ڈی پی او مانسہرہ کی میٹنگ میں ایس ایچ اوز اور تفتیشی سٹاف کو ہدایات جاری)

چوری کے مقدمات کو ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے ، ریکوریز کرنے ، ٹمبر مافیا ، نوسربازوں ، قبضہ مافیا ، منشیات فروشوں اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنائیں۔ (ڈی پی او مانسہرہ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں