25

ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری تورغر

تورغر ۔ ڈپٹی کمشنر تورغر ضیاءالرحمان مروت نے ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کے کام کا بر موقعہ معائنہ کے لئے گاؤں دوڑ میرا، سدو خان اور گاوں زیزاری کا دورہ کیا۔

مردم و خانہ شماری کے پہلے مرحلے میں خانہ شماری اور عمارتوں کو نمبرز لگائے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں مردم شماری کی جائے گی۔ مردم شماری میں ٹیمیں گھر گھر جاکر خاندان و افراد کا اندراج کریں گی۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہیکہ ٹیمز کے ساتھ تعاون کریں اور درست ڈیٹا مہیا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں