27

لکڑ سمگلنگ کی کوشش ناکام

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔

ایس ایچ او مانگل شکیل خان کی کاروائی ، بدنام زمانہ منشیات فروش قمر شہزاد ولد صدیق سکنہ قلندر آباد گرفتار ملزم کے قبضے سے 02 کلو 248 گرام چرس برآمد ، مقدمہ درج کر لیا۔

دوسری جانب ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر حویلیاں پولیس کی غیر قانونی لکڑ سمگلرز کے خلاف کاروائی کی۔لکڑ سمگلنگ کی کوشش ناکام ، 87 ہزار کی رقم سرکاری خزانے میں جمع کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں