مانسہرہ. وحدت اساتذہ ضلع مانسہرہ کے صدر حافظ محب الرحمان قریشی اور جنرل سیکرٹری مولانا ابراہیم داؤد نے باہمی مشاورت سے ضلعی کابنیہ کااعلان کردیا سرپرست مولانا سید محمد اکرم شاہ ،قاضی حبیب الرحمن،
مولانا قاری شیر زمان فاروقی،اور سینئر نائب صدر ڈاکٹر ناصر محمود ،نائب صدر اول مفتی سعید الرحمان،نائب صدر دوم مولانا ابرار حسین،نائب صدر سوم مولانا محمد عابد،اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا شمس الحق،نائب جنرل سیکرٹری مولانا سعید اعوان، فنانس سیکرٹری رشید احمد،
سیکرٹری اطلاعات صالح محمد ،مولانا دلدار حسین شاہ ،قاری عبد السلام، قاری عمران شوری کے رکن ہو گے اس موقع پر حافظ محب الرحمان قریشی نے کہا کہ اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے.