اپر کوہستان ۔ پاکستان کے ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شُماری 2023 کے سلسلے میں ڈیوٹی پر مامور نوجوان سخت ترین بارشوں اور برفباری کے باوجود اس اہم قومی فریضے کو پائی تکمیل تک پہنچانے کے لیے کوھستان اپر کے دشوار گزار راستوں اور پہاڑی علاقے کے باوجود اپنے ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے، ضلعی انتظامیہ ڈیوٹی پر مامور نوجوانوں کو ان کی اس جذبے کے ساتھ اپنے ڈیوٹی سر انجام دینے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
