24

سود کا کاروبارکرنےوالے 3 افراد گرفتار

مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی کارلفٹنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت اور وسیع اقدامات کرکے ٹریس کرنے اور جلداز جلد گرفتار کرکے چوری کی گئ گاڑیاں اور موٹرسائیکلز ریکور کرنے کےلئیے انچارج اینٹی کارلفٹنگ سیل مانسہرہ اور کار لفٹنگ کے واقعات کی تفتیش کرنے والےسٹاف کے ساتھ میٹنگ۔

چوری کی گئ گاڑیاں / موٹرسائیکلز برآمد کرکے مالکان کو ریلیف فراہم کرنے کے لئیے تمام افسران کو ہدایات جاری۔

دوسری جانب سود کا کاروبارکرنےوالے 3 افراد گرفتار ، تھانہ خاکی میں امتناع سود ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔
ملزمان میں خاکی کے رہائشی جہانگیر ولد سید نظیر ، عابد ولد محمد حنیف اور ہری پورکارہائشی سرفراز ولد نجو شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں