43

پارس مکان کی چھت گرنے سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا

مانسہرہ ۔ بالاکوٹ کے علاقہ بیلہ پارس میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرگئی چھت گرنے کے باعث عبدالشکور نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔
عینی شاہدین کے مطابق مقامی افراد نے نوجوان کی نعش نکال لی گئ علاقہ سے جنرل کونسلر اظہر شاہ نے افسوس ناک واقعہ میں جاں بحق نوجوان کی تصدیق کرتے ہوئے پسماندہ گان سے دلی ہمدردی اور مرحوم کے لئے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں