ہریپور ۔ ہری پور کے علاقے بالڈھیر میں سی این جی اسٹیشن پر کار کا سلنڈر پھٹ گیا۔
پولیس کے مطابق سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں بھائی بہن جاں بحق جبکہ دو افراد ازخمی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سی این سی سلنڈر گیس بھرنے کے دوران پھٹا، سی این جی اسٹیشن کے مالک اور کار ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔