27

ہماری ہر کاوش عوام الناس کا تحفظ ہ

بٹگرام ۔ ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کے حکم پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات عمل میں لائے گئے۔

ڈی پی او بٹگرام کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی الرٹ کرتے ہوئے شہریوں کیلئے پر امن ماحول کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ہماری ہر کاوش عوام الناس کا تحفظ ہے.

ڈی پی او بٹگرام کی طرف سے نمازیوں کو بھر پور سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نمازکے دوران موثر گشت کرتے ہوئے امن و امان کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں