ایبٹ آباد . ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف کی گزشتہ ہفتے گلیات میں ایمرجنسز کے حوالے سے ایمرجنسی آفیسر فہد علی مسعود سے میٹینگ۔
میٹنگ میں ایمرجنسی آفیسر فہد علی مسعود نے گزشتہ ہفتے گلیات میں ایمرجنسز کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک کو مکمل بریفننگ دی گئی ۔
میٹنگ کے دوران محمد عارف خٹک نے ہدایات جاری کیں کہ ضلع بھر کے تمام سٹیشنوں کو ہائی الرٹ رکھیں اور ایبٹ آباد کی عوام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔