31

منشیات فروش سجاول ولد عابد سکنہ کیہال گرفتار

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر کینٹ پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش سجاول ولد عابد سکنہ کیہال گرفتار ملزم کے قبضے سے 02 کلو 948 گرام چرس برآمد مقدمہ درج کر لیا۔

دوسرے واقع میں ضلعی پولیس سربراہ عمر طفیل کی ہدایات پر شیروان پولیس کا علاقے میں کومنگ گشت کی۔
اورنگزیب ولد دریمان سکنہ منکرا داخلی کرچھ بیڑ سے 1106 گرام چرس اور ایکضرب پسٹل 30 بور بمعہ دو میگزین 21 کارتوس اور لال آفسر ولد نذیر احمد سکنہ مکھن کالونی ھری پور سے پسٹل 30 بور بمعہ دو میگزین 23 عدد کارتوس برآمد کر کے مقدمات درج کیئے۔

تیسرے واقع میں ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایس ایچ او نواں شہر کا دہمتوڑ کے ایریا میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،
بزریعہ خواتین پولیس اہلکاروں کے مختلف گھروں کی تلاشی کے دوران 01 عدد کلاشنکوف ، پستول اور کارتوس مختلف بور برآمد ، مقدمات درج کیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں