ہریپور . ٹریفک وارڈن پولیس ہری پور کا شہر کے مختلف ایریا مین بازار.موچی بازار میں غلط پارکنگ تھڑو ریڑھیوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس ،کمسن رائیڈرز ،ایپلائیڈ فار کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور محمد عمر خان کے احکامات ک روشنی میں انچارج ٹریفک وارڈن ہری پور الیاس فرید نے ہمراہ دیگر ٹریفک سٹاف کے ھمراہ ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس ،کمسن رائیڈرز ،ایپلائیڈ فار کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں کیں ۔