25

گمشدگی کی رپورٹ اپنے متعلقہ تھانے اور پولیس چوکی میں درج کروائ جاۓ

مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا عوام کی سہولیات کے لئیے اقدامات کا سلسلہ جاری۔۔

موبائل فون گمشدگی ، شناختی کارڈ ، ڈاکومنٹس گمشدگی کی رپورٹ کروانے کےلئیے پال آفس جانے کی ضرورت نہیں۔گمشدگی کی رپورٹ اپنے متعلقہ تھانے اور پولیس چوکی میں درج کروائ جاۓ گی۔

محرر سٹاف رپورٹ روزنامچے میں لکھ کر کاپی رپورٹ کروانے والےکو دینے کا پابند ہوگا۔تمام ایس ایچ اوز اور محرر سٹاف کو ہدایات جاری کر دی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں