32

ھری پور علاقہ تناول گورنمنٹ پراہمری اسکول کی بوسیدہ دیوار

ھری پور . ھری پور علاقہ تناول گورنمنٹ پراہمری اسکول بہکی گزشتہ بارشوں میں اس جگہ سے دیوار کی فاونڈیشن بہہ گیہی تھی۔ جس کو تاحال ابھی تک دوبارہ کسی نے تعمیر نھیں کروایا ۔

اس وقت یہ اوپر تصویر میں نظر آنے والی جگہ اسکول کی دیوار ھے جو کہ بغیر فاونڈیشن ایرے کے بغیر کسی بھی وقت گر سکتی ھے اور کوی ناخوشگوار واقع رونما ھو سکتا ھے ۔DO ھری پور سے فوری مطالبہ کرتے ھیں کہ اس ھوا میں بغیر کسی سپورٹ کے کھڑی دیوار کو فاونڈیشن لگا کر تعمیر کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں