مانسہرہ ۔ تھانہ بٹل خود کو آرمی کا ٹھکیدار ظاہر کرکے نوکری کا جھانسہ دے کر سادہ لوح عوام کے ساتھ لاکھوں کا فراڈ کرنے والا کڑمنگ بالا بٹل کا رہائشی محمد ندیم ولد عمر خطاب گرفتار ، تھانہ بٹل میں فراڈ دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔
دوسری جانب تھانہ بٹل مویشی چور گرفتار ، ہروڑی بٹل سے چوری کئیے گئے مویشی برآمد ، وقوعہ میں استعمال کی جانے والی سوزوکی گاڑی بھی پولیس نے قبضہ میں کرکے تفتیش شروع کردی ، مزید وارداتوں کے انکشافات متوقع۔