26

نوجوان گولی لگنے سے جانبحق، جبکہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد

ایبٹ آباد : ملکپورہ محلہ چھاڑی میں نوجوان کو گولی لگنے کی اطلاع۔ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم فوراَ جائے وقوعہ پر پہنچی۔گولی لگنے سے مزمل ولد شفیق نامی نوجوان موقع پر جانبحق . ریسکیو میڈیکل ٹیم نے نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا.

جبکہ ایک دوسرے واقع میں تھانہ نواں شہر کی حدود دوتار سے مقامی خاتون کی پھندالگی نعش برآمد ہوئ۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں