23

چرس اور آئس بیچنے والے گرفتار

مانسہرہ ۔ تھانہ سٹی آئس اور چرس کے مقدمہ میں تھانہ میرپور ایبٹ آباد کو مطلوب مفرور ملزم عامر سلیم ولد محمد سلیم سکنہ میجر ایوب روڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایک اور کاروائ کے دوران لمبی ڈھیری کےرہائشی سجاد ولد کالا خان کو 3 کلو چرس اور 30 گرام آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں