مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے عرصہ دراز سے تھانوں اور چوکیوں میں تعینات 16 موبائل ڈرائیوروں کےتبادلوں کےاحکامات جاری کردئیے۔
تھانہ سٹی کے 2 ڈرائیور ، تھانہ بفہ کے 2 ڈرائیور ، تھانہ پھلڑہ ، تھانہ لساں نواب ، تھانہ بالاکوٹ ، تھانہ کاغان ، تھانہ دربند ، تھانہ اوگی اور تھانہ شنکیاری کےموبائل ڈرائیوروں کےعلاوہ پولیس چوکی لساں ٹھکرال ، پولیس چوکی نواز آباد ، پولیس چوکی کڑمنگ ، پولیس چوکی ڈمگلا اور پولیس بٹراسی چوکی کے1,1 موبائل ڈرائیورز تبدیل کردئیے گئے۔