ایبٹ آباد ۔ کمرشل یونٹس کے ایل این جی گیس پر منتقلی کے نوٹس جاری ، شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی۔ محکمہ سوئی کی طرف سے ایبٹ آباد کے کمرشل یونٹس تندوروں، ہوٹلوں اور بیکرز کو ایل این جی پر منتقل کرنے کے احکامات پر مالکان سراپا احتجاج احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان ۔
مہنگائی کا نیا طوفان آجائے گا۔ محکمہ سوئی گیس نوٹسس واپس لے۔ ہوٹلز، تندور بیکرز مالکان، صرافہ برادری نے بھی سیلز ٹیکس کا فیصلا واپس نہ لینے کی صورت میں احتجاج کا علان کر دیا۔ محکمہ سوئی گیس نے ایبٹ آباد کے کمرشل ہونے سے منگائی کا نیا طوفان برپا ہو جائے گا جس پر ہوٹلز، ہیکرز جبکہ محکمہ انکم ٹیکس نے ایبٹ آباد کے بعض جیولر ز کو بھی پہلی مرتبہ پیاز کر دیا ۔
صرافہ برادری نے بھی ظالمانہ سیلز ٹیکس کا فیصلہ واپس نہ یونٹس تندوروں، ہوٹلوں اور بیکرز کو ایل این جی گئیں پر منتقل ہونے اور تندوروں کے مالکان سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے آج ٹیکس کے بھی نوٹسز جاری کر دیئے جس پر صرافہ برادری نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
محکمہ کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے۔ کمر شل یونٹ مہنگی ایل این جی پر منتقل محکمہ سوئی گیس کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا اور وفاقی وزیر خزانہ کو اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔ سوئی گیس نے ایبٹ آباد میں کمرشل یونٹس و صارفین بیکرز، تندور، کباب فروشوں کو مہنگی ایل این جی پر منتقل ہونے کیلئے نواسہ باری کر دیئے ہیں جس پر چھوٹا کاروباری طبقہ سراپا احتجاج بن گئے ۔
تاجروں نے مشترکہ اجلاس منعقد کیا جس میں نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر بشیر بٹ، ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر ملک رمضان، عظیم عباسی، بیکرزایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں کہا گیا کہ ایل این جی کی قیمتیں انتہائی زیادہ ہیں۔ چھوٹا کاروباری طبقہ پہلے ہی پس کر رہ گیا ہے اور مشکل حالات میں اپنا کاروبار جاری رکھنے پر مجبور ہے ۔لیکن چھوٹے کمر شل یونٹس ایل این جی پر منتقل ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آجائے گا۔
محکمہ سوئی گیس فوری طور پر نوٹسز واپس لے انہوں نے اپنے مطالبے کی منظوری کیلئے مانسہرہ روڈ پر محکمہ سوئی گیس کے دفتر کے باہر مشتر کہ احتجاجی دھرنا دینے کا بھی اعلان کیا ہے جبکہ جیولری کا کاروبار کرنے والے دکانداروں کو پہلی مرتبہ سیلز ٹیکس کے نوٹسز دیئے گئے ہیں صرافہ ایسوسی ایشن ہزارہ ڈویژن کے صدر فراست غمنی صراف نے کہا کہ مہنگائی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ لوگوں کے کاروبار بالکل ختم ہو چکے ہیں۔
حکومت صرافہ برادری پر ظالمانہ ٹیکس بھی لگا رہی ہے ، سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا اور سونے کا کاروبار کرنے والے مزید پس کر رہ جائیں گے ۔صرافہ ایسوسی ایشن نے درخواست کے ذریعے وفاقی حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے اگر وفاقی حکومت نے ظالمانہ ٹیکس واپس نہ لیا تو صرافہ برادری شٹر ڈاؤن ہڑتال کرے گی ۔