اپر کوہستان_ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان محمد خالد خان کی کس کیمپ کا سکیورٹی کے حوالے سے وزٹ،کیمپ میں موجود افسران اور ورکرز سے ملاقات کی اور سکیورٹی کے حوالے سے دریافت کیا پولیس افسران اور جوانوں کو دوران ڈیوٹی فارنرز کی سکیورٹی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے کرنے کی ہدایات جاری کی.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو حکم دیا کہ وہ تمام حساس مقامات، تعلیمی اداروں سمیت چائنیز کیمپس کی سکیورٹی کا روزانہ کی بنیاد پر جائیزہ لیے اور جوانوں کو الرٹ رکھیں تاکہ امن و آمان برقرار رہے.
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجہ خان ایس ایچ او کمیلا نصیرالدین بابر اور دیگر آفسران بھی ہمراہ موجود تھے جنہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو کس کیمپ کی سکیورٹی کے حوالے سے بریف کیا.