مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے دفتر ڈی پی او ، دفتر ڈی ایس پیز ، لائسنس برانچز ، ڈی آر سی آفس ، پی۔آئ برانچ اور پال آفس کے سٹاف کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے۔
ڈی پی او مانسہرہ نے تمام برانچوں سے 22 پولیس ملازمان کو تبدیل کرکے پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کردی۔