21

بٹگرام پولیس کی ماہ فروری کی کارکردگی رپورٹ

ہریپور ۔ ماہ فروری کے دوران بٹگرام پولیس نے چوری کے (02) مقدمات ٹریس کرکے (3) لاکھ (40) ہزار روپے مالیت کی ریکوری کی۔

قتل کے (03) مقدمات ٹریس کرکے (08) ملزمان کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ (03) مغویان کو بھی ریکور کیا گیا۔

اس کے ساتھ ساتھ خواتین کی طرف سے کل (68) شکایات موصول ہوئی جن میں (31) کو قانون کے مطابق حل کیا گیا جبکہ (37) پر کارروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں