26

تھانہ جات میں پہلے سلام پھر کلام کی پالیسی

اپر کوہستان ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان محمد خالد خان نے تمام پولیس آفسران اور جوانوں کو ہدایت کی ہیکہ وہ دوران ڈیوٹی تمام چیک پوسٹوں،ناکہ بندیوں اور تھانہ جات میں پہلے سلام پھر کلام کی پالیسی کو اپنائیں_

ناکہ بندی پر چیکنگ سے پہلے اپنا تعارف کریں، ٹورسٹ اور تمام مسافروں کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔علاقہ اور راستے سے مسافروں کی رہنمائ کریں اور کوہستان میں داخل ہونے والے سیاحوں کو خوش آمدید کہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں