ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ضلع بھر میں امن وامان کی صورت حال برقرار رکھنےکےلیے ایبٹ آباد پولیس کے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔
شیروان پولیس نے پنڈکرگو داخلی سحرا میں دو فریقین کے درمیان اراضی کے تنازعہ کو معززین علاقہ ممبران لیزان کمیٹی کی موجودگی میں خوش اسلوبی سے حل کرکے دونوں فریقین کو بغلگیر کر دیا ، علاقے میں کشیدگی ختم ، اہلیان علاقہ کا مقامی پولیس کی زبردست الفاظ میں خراج تحسینپیش کیا۔