18

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف قانونی کارروائی

ہریپور ۔ اسسٹنٹ کمشنر ہری پور مس لبیقہ اکرم نے یونیورسٹی آف ہری پور میں خواتین کے عالمی دن کی تقریب کے سیمینار میں شرکت کی۔
meatless day پر گوشت فراہم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے ہوٹلوں کا معائنہ کیا۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا. سلاٹر ہاؤس میں ضروری انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے میٹنگ کی۔ تحصیل ہری پور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کےلئے میٹنگ کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں