15

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر بازار چیکنگ کے دوران 1 غیر قانونی پٹرول ایجنسی سیل

ہریپور ۔ AAC ریونیو ہری پور نے مندرجہ ذیل ہسپتالوں اور سکولوں کا اچانک دورہ کیا اور دستیاب سہولیات، سٹاک رجسٹر، ادویات کی دستیابی، سٹاف کی حاضری وغیرہ کا معائنہ کیا۔
انچارج کو ضروری ہدایات دی گئیں۔
1. بی ایچ یو مانکرائے
2. جی جی ایچ ایس پھرہاڑی
3. جی ایچ ایس ایس پنڈ ہاشم خان > بازار کی جانچ پڑتال۔ > ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر بازار چیکنگ کے دوران 1 غیر قانونی پٹرول ایجنسی کو سیل کر دیا گیا اور 1 ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ > خلاف ورزی کرنے والے پر 10,000/- روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا اور ساتھ ہی وارننگ بھی دی گئی۔ کمشنر آفس ایبٹ آباد میں انکوائری کے حوالے سے حاضری دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں