ہریپور . ڈاکٹر منور خان آفریدی ڈی ایچ او ہری پور کی زیر صدارت ڈینگی ایکشن پلان 2023 سیمینار ہال ڈی ایچ او آفس کانگڑہ کالونی منعقد ہوا ۔
ڈاکٹر رافع ظفر ڈی ایچ ای ایس کوڈینیٹر اور شاہین اینٹامولوجسٹ ہری پور نے ملیریا سپروائزر اور لیڈی ہیلتھ سپروائزر کے ساتھ مل کر ڈینگی ایکشن پلان 2023 فائنل کیا .
ڈاکٹر منور خان آفریدی نے شرکاء ہدایات جاری کیں کے ڈینگی کے بچاؤ کی آگاہی مہم ابھی سے شروع کردیں تاکہ ڈینگی کے سیزن میں ڈینگی کیس کم ہو سکی ۔