17

دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی

ایبٹ آباد ۔ سلہڈ فارسٹ چک پوسٹ کے مقام پر دو کاروں میں تصادم کی اطلاع ریسکیو کو ملی ۔

حادثے کی اطلاع کنٹرول روم کو ملنے پر دو ایمبولینسز بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن جائے حادثہ پر روانہ کر دی گئی ۔حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں