مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ کا پال آفس اورلائسنس برانچ شنکیاری کا دورہ۔
پال آفس میں آئے ہوئے سائلین سے پال آفس میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور عملے کے رویے کی بارے میں معلومات حاصل کی۔
انھوں نے سٹاف کو ہدایات کی کہ پال آفس میں آنے والے تمام سائلین سے ہر ممکنہ تعاون کریں اور عوام سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور اس بات کا ضروری خیال رکھیں کہ سائلین کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔