ہریپور ۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور جناب کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل صاحب کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II، ہری پور جناب محمد فراز قریشی صاحب نے آج وفاقی دارالحکومت سے ملحقہ ضلع ہری پور کی حدود میں مکھنیال ایریا کی رات گئے۔
انسپیکشن اور حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے ہوٹل و ریسٹورنٹ کے اوقات کار کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے درج ذیل ہوٹل و ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا:
1. اسلو گرل ہوٹل و ریسٹورنٹ
2. پائن کیفے
3. وسپرنگ پائن
4. ہائی لینڈ