18

اندھے قتل کا معمہ حل

مانسہرہ ۔ اندھے قتل کا معمہ حل ، تھانہ بفہ کی حدود کوہ ٹنگلائی کے جنگل سے 28 فروری 2023 کو ملنے والی نعش کے اندھے قتل کا معمہ حل ، قاتل امجد ولد امتیاز سکنہ شیرپور گرفتار ، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور۔

مقتول کے بیٹے نے میری بیوی کو ورغلا کر خلع کے بعد اس سے شادی کی جس کا بدلہ لینے کے لئیےقتل کیا۔(ملزم کا اعتراف جرم)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں