20

اچھڑیاں میں المدینہ ہوٹل والے کباب فروش امان ٹوکے کے وار سے قتل

مانسہرہ . اچھڑیاں میں المدینہ ہوٹل والے کباب فروش امان ٹوکے کے وار سے قتل ۔

تفصیلات کیمطابق عارف ولد سرور ساکنہ اچھڑیاں نے بھرے بازار میں ٹوکے کے وار سے امان کباب فروش کو قتل کر دیا ۔زرائع کے مطابق معمولی توں تکرار کے باعث عارف نے ٹوکے کا وار گردن پر کر دیا ۔امان زخمی حالت میں ہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ۔

جنہیں پوسٹمارٹم کے لیئے بفہ سول ہسپتال پہچایا گیا۔ پوسٹمارٹم کے بعد نعش وارثین کے حوالے کر دی گئی۔ تھانہ بفہ کی پولیس نے قاتل کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں