ایبٹ آباد ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی طرف سے پولیس افسران اور جوانوں کی سائیکالوجیکل ہیلتھ اور کمیونکیشن سکلز کی بہتری کے لیے Sound Mind Sound Body ورکشاپس کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے پر ، سٹاف کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد، اس موقع پر ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل اور ایس پی ہیڈکوارٹرز جمیل اختر نے متعلقہ شعبوں میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر افسران اور جوانوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیے ۔
