24

پھگوڑہ ،نیلی شنگ اور مضافات میں موجود دکانوں کی چیکنگ

بٹگرام ۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بٹگرام محمد سلیم خان صاحب پھگوڑہ ،نیلی شنگ اور مضافات میں موجود دکانوں کی چیکنگ کی بدوران چیکنگ ریٹ لسٹ، اشیاء کی کوالٹی اور آمدہ رمضان المبارک سے قبل خیرہ اندوزی چیک کی گئ

اور ہدایت جاری کی گئ کہ آئندہ کیلئے ریٹ لسٹ روزانہ کی بنیاد پر اپنی دکانوں میں آویزاں کیا جاے اور ہر قسم کی زخیرہ اندوزی سے اجتناب کیا جائے قانون و ہدایت سر انجام دیا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں