24

گراں فروشی اور ناقص صفائی پر جرمانے عائد

لوئر کوہستان ۔ ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر محمد رفیق خان صاحب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنرل کوہستان لوئر اقبال حسین صاحب نے فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ پٹن لوئر اور اپر بازار کا دورہ کیا، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اور سرکاری نرخ نامے چیک کئیے گئیے۔ گراں فروشی اور ناقص صفائی پر بھاری جرمانے بھی عائد کئیے۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر محمد رفیق خان صاحب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنرل کوہستان لوئر نے دوبیر/رانولیا بازار کا دورہ کیا، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اور نرخ نامے بھی چیک کئیے۔ گراں فروشی اور ناقص صفائی پر جرمانے بھی عائد کئیے گئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں