22

گلی بدرال مانسہرہ سکول کے بچوں کو مزدوری پر لگا دیا گیا

مانسہرہ : گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول گلی بدرال مانسہرہ سکول کے بچوں کو مزدوری پر لگا دیا گیا .

پرنسپل سکول کی جانب سے سکول کے بچوں کو مزدروی پر لگا دیا گیا ۔سکول کے پرنسپل کا کہنا ہیکہ صبح بچے سکول جاتے ہوئے مین بازار سے ایک ایک بلاک اٹھا کر ساتھ لیکر جائیں ۔

سکول میں جاری کام پر مزدور لگانے کی بجائے پرنسپل نے بچوں کو ہی مزدوری پر لگا دیا ۔مین بازار سے بلاک اور بستے اٹھائے بچے گھنٹوں کا سفر طے کرکے سکول پہنچتے ہیں۔۔ والدین

والدین کا کہنا ہیکہ سکول میں جاری کام پر بچوں سے مزدوری کروانا کہاں لکھا ہے۔

والدین نے محکمہ ایجوکیشن اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ سے اپیل کی ہے اس واقع کو نوٹس لے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں