27

گھر سے بیٹریاں چوری کرنے والا ملزم وقار گرفتار

ایبٹ آباد ۔ ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔

تھانہ میرپور کی چوکی جناح آباد کی حدود ، میرپور میرا گھر سے بیٹریاں چوری کرنے والا ملزم وقار ولد زاہد سکنہ میرا میرپور گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضے سے چوری شدہ بیٹریاں برآمد ، تھانہ میرپور میں زیر دفعہ 379 پی پی سی مقدمہ درج کر لیا۔

دوسری جانب مانگل پولیس کا گردونواح کے علاقوں میں سرچ آپریشن ، بغیر رجسٹریشن کے ریائش اختیار کرنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے کی نسبت 04 مقدمات درج، دو بندوقیں ہمراہ کارتوس برآمد کیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں