23

انوشے اشرف نے رمضان سے قبل سوشل میڈیا سے بریک لے لی

پاکستانی اداکارہ و میزبان انوشے اشرف نے رمضان کے آغاز سے قبل روحانی پاکیزگی کے لیے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔

انوشے کی جانب سے سوشل میڈیا سے بریک لینے کی اطلاع انسٹاگرام کے ذریعے دی گئی۔

شیئر کردہ پوسٹ پر اداکارہ نے لکھا کہ رمضان کے برکت والے مہینے سے قبل میں اپنے دل و دماغ اور روح کی پاکیزگی کے لیے سوشل میڈیا سے ایک ہفتے کے لیے وقفہ لے رہی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں