22

بچیوں کو حراساں کرنے کے واقع کا نوٹس

ہریپور ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور کا غازی پرائمری سکول کی بچیوں کو حراساں کرنے کے واقع کا نوٹس ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور محمد عمر خان نے غازی پرائمری سکول کی بچیوں کو حراساں کرنے کے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ غازی اعجاز علی کو فوری ایف ائ ار درج کرنے اور 24 گھنٹوں میں ملزم/ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنےکے احکامات جاری کردیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں