20

تحصیل بالاکوٹ نوجوان اتحاد کے پلیٹفارم سے مشاورتی اجلاس

مانسہرہ ۔ تحصیل بالاکوٹ نوجوان اتحاد کے پلیٹفارم سے مشاورتی اجلاس جس میں عہدےداروں کا تحصیل بالاکوٹ میں محرومیوں پر بات چیت سنگڑ ڈیم میں بے روزگاروں کے روزگار، کے ڈی اے، میں باہر کے لوگوں کی بھرتیاں، بکریال سٹی، گرائونڈ، ہاسپٹل، تمام محرومیوں پر آواز اور سب نے اپنی وی سی سے نمائندگی کرتے ہوئے نوجوان اتحاد کے پلیٹفارم سے اک ہو کر علاقے کے وسیع تت مفاد کیلئے اک آواز بنیں گے اگر سنگڑ ڈیم میں بالاکوٹ کے نوجوانوں کو اگنور کیا گیا تو سٹرائیک کریں گے سڑکوں پر آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں