20

سب جیل داسو میں وینٹر سپورٹس گالا کا انعقاد

اپر کوہستان ۔ ڈائریکٹر جنرل سپوٹ جناب خالد خان صاحب اور ڈپٹی کمشنر کوھستان اپر جناب عرفان اللہ محسود صاحب کے ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے جانب سے سب جیل داسو میں وینٹر سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے طرف سے AAC-G جناب گل فراز صاحب نے بطور مہمان خصوصی سپورٹ گالا میں شرکت کی اور جیتنے والے ٹیموں میں نغدی انعامات اور ٹرافز تقسیم کئے اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کو سپورٹ گالا کی بہترین انعقاد پر شاباش دی اور سراہا گیا اس موقع پر سپرنٹینڈنٹ سب جیل داسو اور SHO تھانہ جالکوٹ بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں