17

غیر رجسٹرڈ ، بغیر نمبر پلیٹ،غیر نمونہ پلیٹ،کمسن موٹر سائیکل رائیڈز اور ٹنٹ گلاسز کا استعمال کرنا قانوناً جرم

لوئر کوہستان ۔ غیر رجسٹرڈ ، بغیر نمبر پلیٹ،غیر نمونہ پلیٹ،کمسن موٹر سائیکل رائیڈز اور ٹنٹ گلاسز کا استعمال کرنا قانوناً جرم ہے۔

ڈی پی او لوئر کوہستان محمد اشتیاق کی ہدایات پرزیرنگرانی ڈی ایس پی ہیڈکواٹر مطلوب خان کے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، بغیر ہیلمٹ، ٖغیرنمونہ نمبر پلیٹ اور کمسن رائیڈز کے خلاف لوئر کوہستان کےحدود میں مختلف پوائنٹس پر کاروائیاں کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں