مانسہرہ ۔ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کےلئیے پولیس کا لیڈیز پولیس کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔
سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران متعدد گھروں کو چیک کرکے کرایہ داروں کے کوائف کو چیک کیا گیا۔
سرچ اینڈ سٹرائیک کے دوران متعدد غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کاروائ کی گئ۔