23

مری روڈ شمع بیکری کے مقام پر گائے نالے میں گِر گئ

ایبٹ آباد: ریسکیو1122 کے جوان انسانوں کے ساتھ ساتھ بے زبان جانوروں کو بھی بلا تفریق خدمات فراہم کررہے ہیں۔مری روڈ شمع بیکری کے مقام پر گائے نالے میں گِر گئ۔

کنٹرول روم کو اطلاع پر ڈازاسٹر اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گائے کو بحفاظت ریسکیو کیا۔گائے کے مالک نے ریسکیو اہلکاروں کا گائے 🐄 کو باحفاظت ریسکیو کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں