22

خواجہ سراء کی درخواست پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

مانسہرہ ۔ تھانہ کاغان کی حدود منور ویلی میں ایک ہفتے میں ڈکیتی کا معمہ حل کرنے ، ملزمان کو گرفتار کرکے ریکوری کرنے پر منور ویلی کی عوام کی ڈی پی او آفس آمد ، انتہائ کم وقت میں ڈکیتی میں ملوث نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرکےگرفتار کرنے پر ڈی پی او مانسہرہ اور ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

دوسری جانب تھانہ سٹی ذ خواجہ سراء کی درخواست پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج.

چکیاء روڈ کے رہائشی معزاللہ عرف علیزے کو مارپیٹ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے جواد ولدعبدالوہاب سکنہ کوہستان کالونی اور نعمت ولدعالم خان سکنہ ایبٹ آباد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں