ایبٹ آباد ۔ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی شاہ رخ علی خان کے احکامات کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنز الطاف حسین کی ہدایت پر ایبٹ آباد میں کاروائی۔
مختلف ہوٹلز، بیکریز، کباب کی دکانوں اور کریانہ سٹورز کی انسپکشن۔کاروائی کے دوران صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال اور غیر معیاری اشیاء کے استعمال پر ایک بیکری اور ہوٹل سیل۔جبکہ ممنوعہ اور زائد المعیاد اشیاء برآمد ہونے پر ایک کریانہ سٹور بھی سیل کر دیا گیا۔